Millet | باجرہ
Nov 13 2024
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Oct 19 2022 16:34:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو۔ برما کے مال کم رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں.اسٹریلیا 6/7/8 233 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال۔ سارٹیکس 7/8 اسٹریلیا 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑی بہت گاہکی آئ ہے۔تاہم پرچون میں ہی کام ہو رہے ہیں بلک میں ابھی بھی خریدار اتنی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ شام میں 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ گودام کے مال 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنے کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 19 2022 15:59:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7990 جبکہ اکتوبر کے سودے بھی 8090 میں ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 19 2022 15:55:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے جبکہ نئ مرچ کے 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Oct 19 2022 15:50:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ملتان 12600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 19 2022 15:43:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 19 2022 15:43:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب مارکیٹ نرم ہے اور 10000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 10500 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Oct 19 2022 15:42:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200 روپیہ من تھل منڈیوں میں بھی 5550/5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 19 2022 15:27:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6900 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور حاضر لوڈنگ 161 کا خریدار بن گیا ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 151 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال میں بھی تین چار روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 154 کا خریدار بن گیا ہے 155 ہی سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز میں نمبر ون کوالٹی تقریباً سارا ہی فروخت ہو گیا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ا رہی ہے۔ اس لئے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 19 2022 15:25:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور گودام کے مال 133 تک فروخت ہوے ہیں۔ کمزور کوالٹی گودام کے مال 128/29 تک تک کام ہوے ہیں جس میں چار پانچ فیصد ڈنک ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر 132 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جو جہاز نومبر میں لگے گا اس میں 117 کا خریدار ہے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کے 221.25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 19 2022 15:16:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے سودے 9150 جبکہ گودام کے سودے 9250 کا خریدار ہے شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے .
Oct 19 2022 15:15:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز کا مال 168/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر 171 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 175/78 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Oct 19 2022 15:14:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7000 تک کام ہوے ہیں پرانی 7200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز بھرپور خریدار ہیں۔ .
Oct 19 2022 12:34:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے برابر سی گاہکی ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں آتی۔ .
Oct 19 2022 12:24:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12200 جیسے حالات ہیں۔ ملتان 12800/900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 19 2022 12:19:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ 2980 ڈالر تک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 19 2022 12:17:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16800 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی اور نیچے گاہکی بھی درمیانی سی ہے۔ .
Oct 19 2022 12:14:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 19 2022 12:05:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب مارکیٹ نرم ہے اور 10000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 10500 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Oct 19 2022 12:01:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی 22050 سے 24450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مرچ کے جبکہ لونگی کوالٹی 30650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 19 2022 11:44:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8175 پاپولر 8140 سلانوالی 8120 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8230 کمالیہ 8130 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7985 یونائٹڈ 7985 اتحاد 7990 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7975 ڈھرکی 7975 گھوٹکی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7975 العباس 8000 مہران 8020 فاران 8040 آباد گار 8050 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 19 2022 11:21:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز برسیم میں مصروف ہیں جیسے ہی برسیم سے فارگ ہونگے سدا بہار جوار خریدیں گے۔ .
Oct 19 2022 11:18:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مال نمی والے ہیں خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 5550/5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 19 2022 11:12:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238 روپیہ کلو۔ برما کے مال کم رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں. رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 3/5 روپیہ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ 235/238 گودام کے مال 243/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 19 2022 11:09:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے کرمسن مسور 168/170 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ 168 ایڈوانس کراچی جبکہ 170 فیصل آباد پہنچ۔ مسور نپر بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 170/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کافی لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 19 2022 10:46:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 130 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جہاز والے مال کے 116/117 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 19 2022 10:33:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ .
Oct 19 2022 10:29:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6675/6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر تنزانیہ کالا چنا 70 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 19 2022 10:22:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کابلی مونگ کے بھی حیدر آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ کل 5 کنٹینر تنزانیہ مونگ اور 3 کنٹینر ارجنٹینا مونگ کی آمدن تھی۔ .
Oct 18 2022 16:13:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 سے ڈھائی روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 130 تک کام ہوے ہیں۔ پورٹ پر صرف 33 کنٹینر کی آمد تھی۔ پورٹ کے سودے صبح پیمنٹ آٹھ دن بعد ڈیلیوری 129 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں جو ڈنک والے مال ہیں وہ بھی 126/27 تک کام ہو گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے کیونکہ گودام خالی ہیں پورٹ پر جو آمد ہے زیادہ تر مال پہلے ہی فروخت ہوے ہوے ہیں۔ نومبر میں جو جہاز لگے گا پہلے اس میں 114 تک کام ہوے تھے آج 117 جیسے حالات ہیں لیکن امپورٹرز مال فروخت نہیں کر رہے ہیں کیونکہ ڈالر کا کوئی بھروسہ نہیں ہے آج انٹر بنک میں ڈالر کے 220.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Oct 18 2022 16:08:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7975/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8075/80 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott