+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2023 10:52:17
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی ہی نظر آ رہی ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں سیلنگ نہیں آتی۔