+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2023 15:37:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 1 مئ پیمنٹ پر 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم شام میں حاضر میں 13600 کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی نیچے۔