پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 222/225 رشیہ 230/238 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر برما 38 کنٹینر لگے ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کے امکانات ہیں۔
ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پورٹ پر 108 کنٹینر کی آمد ہے انڈیا سفید چنا کی اس میں 8 ایم ایم بھی ہے اور 9 ایم ایم بھی ریٹ کم ہونے کے امکانات ہیں۔
امیریکن 9 ایم ایم 360 انڈیا 9 ایم ایم 300 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر انڈیا 9 ایم ایم بھی لگا ہے مندہ ہونے کے امکانات ہیں۔