+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2023 10:39:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 172.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل مارکیٹ گرم تھی تاہم اس وقت تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 285.48 روپیہ جیسے حالات ہیں۔