+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2022 15:06:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 150/200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9750/9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1080 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔