+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2023 15:18:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ تاہم مال کم ہیں مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔