+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2023 12:15:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری مال 142 جبکہ روٹین ڈلوری مال 143 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ میں 1802 کنٹینر کی آمدن ہوئ تھی کراچی پورٹ پر اور کچھ کچھ مال افغانستان سے سمگل ہو کر آئے ہیں۔