+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2023 21:26:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11325 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 12000 کا بھرپور خریدار ہے۔