+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2023 16:19:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 11025 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودے 11350 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مئ کے سودے 11975 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں پیمنٹ کی وجہ سے تھوڑا دباؤ ہے لیکن فارورڈ میں کوئی لچک نہیں ہے کیونکہ مئ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ یہ خریداری کا وقت ہے۔ چینی جتنی ملے لے کر چلیں۔ مارکیٹ اچانک ہی پلٹا کھا جاے گی۔