+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2023 12:41:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 142.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیچے گاہکی سست ہے۔