+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2023 10:43:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 288.75 روپیہ تک ہے انٹر بینک میں۔