+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2023 11:42:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی ریگولر 280/290 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ِبکرا بہت اچھا ہے۔  اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350/360 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم کی % کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر اچھے مالوں کی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں.  امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/75 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم برائےنام ہی ہیں مارکیٹ میں۔ مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔