+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2023 10:37:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر بیچ تو نہیں ہے لیکن فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 289 روپیہ تک ہے۔