پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8100 پاپولر شوگر ملز 8050 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8025 کنجوانی 8025 کسان 8070 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7910 اتحاد 7910 یونائیٹڈ 7910 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7910 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8040 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر میر پور اور آباد گار وغیرہ 8065 جیسے حالات ہیں جبکہ مل والے 8100 روپیہ کوئنٹل مانگ رہے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 8005 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔