+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2023 15:25:59
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔