+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2023 11:32:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 سلانوالی پاپولر 11800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11800 جبکہ کمالیہ کشمیر 11600 جیسے حالات ہیں۔ سویرہ 11700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11325 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11375 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11375 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران آبادگار وغیرہ 11525/11550 جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔