+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2023 10:42:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم 166 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی نرم  تھا جمعہ کے دن  285 تک تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرگودھا ملتان منڈیوں میں نئے مال تھوڑے تھوڑے آئے ہیں 6450/6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 2 کلو گیلے مال کے۔ جبکہ پرانے مال 6900 جیسے حالات ہیں۔