+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2023 16:15:20
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 16100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ جبکہ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 200/300 روپیہ ٹھنڈی ہے۔