+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2023 11:34:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 سلانوالی پاپولر 11700 رمضان العریبیہ 11700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11800 جبکہ کمالیہ 11700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو  اتحاد یونائٹڈ  50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 11500 جیسے حالات ہیں حاضر ٹیکس پیڈ مال کے۔ حمزہ آر وائ کے 11550 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ریٹ تھوڑے بہت اوپر ہوئے ہیں۔ لیکن نیچے گاہکی کچھ خاص نہیں ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ تیز ہونے سے مزید انویسٹرز جو نیچے ریٹوں میں رہ گئے تھے وہ تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں اور لانگ ٹرم انوسٹر بھی فل حال مال نہیں بیچ رہے ہیں۔