+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 12:37:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہےاور 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں 57500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی مزید گرم ہو گئ ہے اور 4450 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر ایک دو دن مزید اچھی گاہکی رہی انٹر نیشنل مارکیٹ میں تو بکنگ میں مزید بہتری کے امکانات بھی بن سکتے ہیں۔