+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 12:17:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 222/223 جبکہ کرمسن مسور 228/230 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور بکنگ 755 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 239.33 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔