+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 10:39:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ میں گاہک ہے بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔