+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2023 12:40:58
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں بارشوں کی وجہ سے مال کالے ہو گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کالے مال 10500 جبکہ اچھے مال 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔