+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2023 13:31:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان بارش کے باعث کام کاج نہیں ہے۔  

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔