+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2023 13:13:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ دوبارہ گرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر ٹیکس پیڈ مال 11370 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11750 تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں افراتفری مچی ہوئ ہے۔ حاضر میں مال نہیں مل رہے ہیں۔