+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2023 15:33:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 110  روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10410 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 10340 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔  فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔