+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2023 11:23:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا سائڈ بھلوال 10800 سلانوالی پاپولر 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10500 کمالیہ کشمیر سویرہ 10400 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اتحاد حاضر 10300 آر وای کے 10350 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 10300 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 10450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 10225 جیسے حالات ہیں۔