+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2023 10:12:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزہد تیز ہوئ ہے اور 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی نظر آ رہی ہے۔ کراچی حاضر میں مال شارٹ ہیں۔