+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 19:27:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے سودوں میں زبردست قسم کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 50 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 10150 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔  جبکہ مارچ کے سودے 10100 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10600 کا گاہک بن گیا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔  مارکیٹ گرم ہے فل الحال۔