+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 13:25:22
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں آمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ 11000/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ پلانٹ والے مال 13000/13500 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ مصری برسیم پرانا 10500 جبکہ نیا مال اکتوبر کے سودے 14000 جیسے حالات ہیں۔ آخری کام 13500 تک ہوے تھے آج ایمپورٹرز 14000 مانگ رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ بکنگ پرانا 1125 ڈالر ہے لیکن سیلنگ کم ہے۔ نیا 1325 ڈالر میں مل جاتا ہے جولائی شپمنٹ۔ ملا جلا رجحان ہے فل الحال۔