+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 11:09:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 147 جبکہ روٹین ڈلوری 145 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 284.25 روپیہ تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔