+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 02:57:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز  رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی کے ساتھ 10050 جیسے حالات بن گئے تھے ٹیکس پیڈ کے۔  مارچ کے سودے بھی 30/35 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 9965 جیسے حالات بن گئے تھے ٹیکس ان پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا بھرپور خریدار تھا اپریل کے سودوں کی 10465/70 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔  10520 میں 300 ڈیپازٹ پر کام ہوے ہیں۔  ٹیکس ان پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے اپریل کے سودوں کا 10800 تک کام ہوا ہے۔ جبکہ دوسری بڑی ملیں بھی مضبوط ہیں۔  بھلوال شوگر والا 11000 مانگنا شروع ہو گیا ہے 17 اپریل کی پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔