+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2023 14:26:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 164 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 166 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔