+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2023 11:19:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ بھلوال شوگر ملز کے 10400 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 10100 میں کام ہوئے تھے ابھی 10050 میں بیچ ہے۔ مارچ کے سودوں میں مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9985 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی مال ہی نہیں مل رہے ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ انڈر پارٹی 10200 جیسے حالات ہیں آرمی شوگر ملز کے۔ تاہم زیریں سندھ ملیں 10500 مانگ رہی ہیں۔