+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2023 10:38:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نمبر 1 کوالٹی مال 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر 284 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ کسی بینک میں مل جاتے ہیں کسی میں نہیں ملتے۔