+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2023 20:48:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10125 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  جبکہ مارچ کے سودے 10055 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ اپریل کے سودے 10460 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔  مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔