+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2023 15:27:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9970 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  مارچ کے سودے 9900 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ۔  مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔