+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2023 13:07:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 280/282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 260/275 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ سندھ کے لوکل مال 9500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں لائنوں پر کچے مالوں کے۔ آمدن بھرپور ہے۔  اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال ختم ہیں جبکہ اچھے مال 5 روپیہ کلو تیز ہیں 335  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے مال کھل کر نہیں ملتے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔  امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ  385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔