+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2023 12:02:36
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 4000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59000/59500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز مال ُبک کروانے سے ڈر رہے ہیں بکنگ 4200 ڈالر سے اوپر ہے جس کا پڑتا 57000 روپیہ من تک ہے۔