+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2023 18:20:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 9625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  مارچ 9605/10 جبکہ اپریل کے سودوں کی 10070 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔  مارکیٹ بہتر ہے۔