+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2023 03:47:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9615 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔  اتحاد 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9570/75 جبکہ 17 اپریل کی پیمنٹ پر 9830 کا خریدار ہے۔ اپریل کے سودوں کی 10050 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار بن گیا ہے۔