+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2023 20:51:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ رات کے اوقات میں 9590 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9545/50 جیسی پوزیشن ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ 17 اپریل کی پیمنٹ پر 9800 کا خریدار بن جاتا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ اپریل کے سودوں کی 10020/25 روپیہ کوئنٹل جیسی صورتحال ہے ٹیکس ان پیڈ کی ۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔