+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2023 14:18:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بھلوال 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العریبیہ 9800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9850 جبکہ کمالیہ کنجوانی نو سیل ہیں۔ سویرہ 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سانگلہ 9725 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 9600 ڈھرکی اے کے ٹی 9580 گھوٹکی 9590 جیسے حالات ہیں۔  فل حال پنجاب کے ذیادہ تر علاقوں میں آج بارش کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ زیریں سندھ میں 9750/9775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔