+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 22 2023 18:04:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 9635 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 9625 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9605/10 تک ہوے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کا 10050 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔