+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 22 2023 16:36:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔