+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 22 2023 13:13:21
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں کل شام مارکیٹ نرم تھی اور 50000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہوئ تھی۔ تاہم آج دوبارہ 51500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 54500/55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 100 ڈالر مزید تیز ہو گئ ہے اور 4200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔