+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 22 2023 11:24:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی 164 جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18000 ٹن کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی  ُبکنگ ہوئ ہے مئ شپمنٹ 495 ڈالر میں اسٹریلیا سے۔