+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2023 16:05:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 164 روپیہ کلو اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 161.50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285 روپیہ کا ہے لیکن بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔