+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2023 14:38:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل. نرم ہے اور حاضر 9620/25 جیسے حالات ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ مارچ کے سودوں کے 9610 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی سست ہے۔